علی پور(نیوزرپورٹر) مرکزی انجمن تاجران علی پور کے وفد نے صدر اکرم بھائی کی زیر قیادت نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد عزیر جوئیہ سے ملاقات کی۔اور تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ایس ایچ او نے تاجروں کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔جبکہ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں مو ثر گشت کے ذریعے جرائم کو کنٹرول کریں گے۔وفد میں راو محمد علی جنرل سیکرٹری، حاجی عبدالصمد قادری، مرزا فیصل عزیز،چوہدری محمد اشرف،ملک ذوالفقار،علی حسن گل،تقی شاہ سمیت دیگر عہدیدارن شامل تھے۔
مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور سے ملاقات
Sep 20, 2021