وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی وفد کے ہمراہ نیویارک روانہ

Sep 20, 2021 | 13:00

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداران سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزیدخبریں