امن کا  عالمی دن کل منایا جائے گا

Sep 20, 2022


 مکوآنہ  (این این آئی ) پاکستان  سمیت دنیا بھر میں امن کا  دن 21ستمبر کومنایا جائے گایہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں جنگ و جدل اور نفرتوں کو ختم کرکے محبت کو فروغ دینا ہے۔ عالمی یوم امن ‘‘ کے حوالے سے ملک بھر میںسیاسی وسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاجس میں عدم تشدد اور امن کی سوچ کو فروغ دینے کیلئے مختلف پروگرام ترتیب دیے جائیں گے۔

مزیدخبریں