لاہور(خبرنگار)ڈی سی لاہور محمد علی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں اور قبضہ مافیا سے سرکاری زمین کو واگزار کروانے کیلئے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار عمران صفدر نے موضع ہربنس پورہ میں زبردست کریک ڈاو ¿ن کیا اور 05 کنال 02 مرلہ سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا۔ انہوں نے کہا 13 بلڈنگ سٹرکچرز کو مسمار کروا دیا گیا ہے اور زمین کی کل مالیت 05۔70 ملین بنتی ہے۔
ہربنس پورہ میںکریک ڈاو ¿ن 5 کنال 2 مرلہ سرکاری زمین واگزار
Sep 20, 2022