لاہور (نیوز رپورٹر) مسائل کمیٹی کے مرکزی چیئرمین ناظم شوکت نے کہا کہ کہ اسٹیشن سے گرومانگٹ تک 43 نمبر بس کا روٹ فوری بحال کیا جائے، اس روٹ پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سفری سہولیات نہ ہونے کیباعث اس روڈ پر روزانہ سفر کرنے والے ملازمین طلبہ و طالبات بروقت اپنی مننزل پر نہیں پہنچ پاتے، انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ 43 نمبر روٹ فوری بحال کیاجائے۔
سٹی بس کا روٹ نمبر43 بحال کیا جائے: ناظم شوکت
Sep 20, 2022