مندرہ(نامہ نگار)حضرت میاں ولایت حسین چشتی کلیامی کے 3 روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 23تا25ستمبر خیری مورت میں انعقاد پذیر ھوں گی ۔سجادہ نشین صاحبزادہ مرزا راشد کلیامی اور صاحبزادہ مرزا طارق کلیامی کی زیر قیادت منعقد ھوں گی جس میں محافل نعت علماء کے خطابات اور محفل سماع بھی اس تقر یب کا حصہ ھوں گی۔
میاں ولایت حسین چشتی کلیامی کے عرس کی تقریبات 23ستمبر سے شروع ہو ں گی
Sep 20, 2022