دن کے احتجاج  سے  یوٹیلٹی لاؤنس  اور ہاؤس ریکوزیشن  منظور کرائی سیکرٹریٹ سٹاف ایسوسی ایشن

 کوئٹہ ( آن لائن) بلوچستان سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر عبدالخالق بلوچ ،جنرل سیکرٹری بشیر کاکڑ ،سرپرست اعلی لعل محمد بلوچ ودیگرنے کہاہے کہ بلوچستان سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے منتخب کابینہ کی جدوجہد سے 77دن کے انتھک احتجاج اور سیکرٹریٹ قربانیوں کی بدولت یوٹیلٹی الاؤنس اور ہاؤس ریکوزیشن (بمعہ ائیریر ) منظور کرایا گیا ،درجہ چہارم کے 60کے قریب ملازمین جو میٹرک پاس تھے ان کو 50فیصد کوٹہ کے مطابق جونیئر کلرک کی پوسٹ پر ترقی دلوائی ملازمین کے صحت کی سہولیات کیلئے ہیلتھ کارڈ منظور کرایا ،جو کہ آخری مراحل میں ہے ان شاء  اللہ جلد ملازمین اس سے مستفید ہونگے ۔

ای پیپر دی نیشن