اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد مستعفی ہو گئے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اشفاق احمد خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا۔ اس حوالے سے اشفاق احمد خان کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن