کراچی(کامرس رپورٹر) آل پاکستان جیم اور جیولرز کے صدر حاجی ہارون رشید چاند نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ جب ایک ہفتے سے بلین مارکیٹ بند ہے تو پاکستان بھر میں کون مافیا سونے کے بھاو¿ کھول رہا ہے۔حاجی ہارون رشید چاند نے کہا کہ ناپسندیدہ عناصر مذاکرات کو ناکام بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔