وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی تنخواہ 32000 کر دی گئی

Sep 20, 2023

اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی تنخواہ 32000 کر دی گئی،وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم سے کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کی تھی ،اس سے پہلے ڈیلی ویجز اور اساتذہ کو تنخواہ 25000 دی جارہی تھی،وزارت تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں