بریگیڈئیر مظفر علی رانجھا کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر 26 ستمبر تک مہلت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے چیئرمین پرائم منسٹر انسپکشن کمشن برگیڈئیر مظفر علی رانجھا کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر درخواست گزار وکیل کو جواب الجواب کیلئے 26 ستمبر تک مہلت دے دی۔ الیکشن کمشن نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن