پشاور، میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آﺅٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

پشاور(این این آئی)پولیس نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیوٹوتھ کے ذریعے نقل اور پرچہ آٹ کرنے میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم مبینہ طور پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل میں ملوث گروہ کا کارندہ ہے۔ ملزم کو پشاور کے علاقے فقیر آباد سے حراست میں لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن