میاں شیر محمد شرقپوری اور میاں غلام احمد شرقپوری کے 3 روزہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر

شرقپورشریف ( نامہ نگار)میاں شیر محمد شرقپوری المعروف شیرربانی ؒ اور برادر حقیقی حضرت میاں غلام احمد شرقپوری کے تین روزہ عرس کی تقریبات آستانہ عالیہ شرقپورشریف پر دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گئیں۔عرس کی سرپرستی سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپورشریف الحاج الحافظ صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری نقشبندی مجددی نے کی اور سجادہ نشین صاحبزادہ میاں محمد عزیز الدین شرقپوری کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔اختتامی دعا صاحبزادہ حافظ الحاج صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری نے کرائی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...