منی لانڈرنگ: مونس الہی اور جبران خان کے طلبی نوٹس پر وزارت خارجہ سے رپورٹ طلب

لاہور (خبر نگار) سپیشل سینٹرل عدالت کے جج عبدالستار لنگاہ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی اور جبران خان کے طلبی نوٹس سے متعلق وزارت خارجہ سے 28 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا چالان پیش کررکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن