سانگلہ ہل: ڈاکو¶ں نے شہری سے 18 ہزار روپے ‘ موبائل چھین لیا

Sep 20, 2023

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)نوجوان اعظم گھر سے بازار میڈیکل سٹور تک دوائی لینے جا رہا تھا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال روڈ پر پہنچا تو موٹر سائیکل پر سوا ر ڈاکو¶ں نے روک کر نقدی و موبائل فون چھین لیا ۔اعظم علی کے والد ذوالفقار علی ملک نے ڈاکو¶ں کےخلاف مقدمہ کے اندراج کےلئے تھانہ سٹی پولیس کو درخواست دے دی۔

مزیدخبریں