واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر بائیڈن نے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور ایرانی وزارت انٹیلی جنس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے،جو بائیڈن نے ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے دائرہ کار میں زیر حراست 5امریکی شہریوں کی رہائی کے بعد ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔