بدعنوانی ، یوکرینی وزیر دفاع کے بعد 6 نائب وزرا دفاع بھی برطرف

کیف (اے پی پی)یوکرائن کی حکومت نے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف کو برطرف کرنے کے بعد 6نائب وزرائے دفاع کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا ۔ نئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن