آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین ‘اہلخانہ کی ملاقات‘مسائل حل کرنے کاحکم

لاہور(نوائے وقت رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ویلفیئر، ڈسپلن اور ایڈمن سمیت تمام پیشہ ورانہ امور میں ملازمین کو درپیش مسائل کا ازالہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس ملازمین سے ملاقات کے دوران کیا انہوںنے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی پیش کردہ درخواستیں سنیں، ازالے کیلئے احکامات جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن