گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ تحفظ آئین کے لیے وکلا کی احتجاری تحریک کا بھرپور حصہ ہوں گے، ملک میں کسی غیر آئینی اور جمہوریت مخالف ترامیم قبول نہیں کریں گے،ملک میں غیر یقینی صورت حال سے کوئی بڑا سیاسی بحران جنم لے سکتا ہے،افغان جنرل کونسل کی پاکستانی قومی ترانے کی توہین سفارتی آداب اور تعلقات کی بے توقیری ہے ایسے افغان جنرل کونسل کو فوری واپس افعانستان بھیجاجائے۔