ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ  میاں منیب طارق کو گرفتار کرلیا 

اسلام آباد (آئی این  پی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق کو گرفتار کر لیا۔میاں منیب طارق کو کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرآئی کی فوٹیج بناکر اپلوڈ کرنے پر گرفتار کیا گیا جبکہ ایف آئی اے میاں منیب طارق کو متعلقہ عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن