اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کرونا میں مبتلا ہو گئے۔ شیر افضل مروت کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو کرونا ٹیسٹ سے آگاہ کردیا۔ شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پر بتایا ابتدائی ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ میں کرونا میں ہوں۔