روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 8.581ار ب ڈالر سے تجاوز کرگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.581ار ب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔  اگست 2024میں سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے 165ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کئے ۔

ای پیپر دی نیشن