لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے حاضر سروس فوجی افسر کی نادرا کے چیئرمین کی تعیناتی کے قانون میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ عدالت نے نشاندھی کی کہ یہ معاملہ اب دو رکنی بنچ کے پاس زیر سماعت ہے اور اپیل میں اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔