پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا 21 ویں بار ممبر منتخب 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا 21 ویں بار ممبر بنا ہے جو پاکستان  کے آئی اے ای اے میں فعال کردار کا عکاس ہے۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی اے ای سی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن