اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ہیومن رائٹس کمشن نے مبینہ طور پر دو افراد کے ماورائے عدالت قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ان دو افراد پر توہین مذہب کا الزام تھا۔
توہین مذہب کے نام پر زیر حراست 2 افراد کا مبینہ قتل، ہیومن رائٹس کمشن کی تشویش
Sep 20, 2024