بھارتی خفیہ ایجنسی نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بھارت کی خفیہ ایجنسی نے بھار ت اور بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کو القاعدہ اور داعش کے حملوں سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن