چین کی پاکستان کو انسداد دہشت گردی  تعاون مشترکہ سکیورٹی کمپنی کی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی) چین نے پاکستان کو انسداد دہشت گردی میں تعاون  کیلئے ایک مشترکہ سیکیورٹی کمپنی کے قائم کرنے کی تجویز دے دی۔   چین نے سی پیک فیز ون کے دو درجن کے قریب باقی ماندہ منصوبے فیز ٹو میں شامل کرنے تجویز بھی دی ہے، جن میں ریلوے، شاہراہیں، ایل این جی ٹرمینلز کی تعمیر، تانبے کی کانیں، پن بجلی اور اسپیشل اکنامک زون شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن