کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا ہے۔ پاکسان سٹاک سال 2024ء میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ بیرونی فنڈ نے رواں سال 8.7 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئر خریدے ہیں۔ بیرونی خریداری، بہتر معاشی اعشاریوں نے رجحان مثبت کیا ہے۔