اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ججز کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں 63 اے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواستیں شامل تھیں۔ ایجنڈے میں آڈیولیک کیس سے متعلق درخواستیں بھی شامل تھیں۔
ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر
Sep 20, 2024