3 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،ملزم گرفتار

Sep 20, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا پولیس نے بتایا کہ فراز سے 03 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے، ملزم کے ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے.

مزیدخبریں