میلاد مصطفیٰ   اور اولیاء اللہ کا عرس منانا خیر برکت باعث  ہے، پیر سید نجیب اللہ مبارک

Sep 20, 2024

  مری (نامہ نگار خصوصی )محفل میلاد و عرس محمد شاہ روحانی کے عرس کی ایک روزہ عظیم شان تقریب اکوڑہ خٹک نظام آباد میں حسب روایت منعقد ہوئی جس میں سلسلہ سیفیہ کے مریدین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔  تقریب کے مہحان خصوصی پیر طریقت رہبر شریعت مہحان خصوصی پیر نجیب اللہ مبارک پیر حبیب یار جان سیفی مبارک تھے جبکہ ایک روز محفل میلاد و عرس کی تقریب کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ ولاشان پیر حکیم محمد ابراھیم روحانی سیفی پیر طریقت رہبر شریعت پیر سیفی آللہ سیفی کر رہے تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر سید نجیب اللہ مبارک سیفی اور حبیب یار جان سیفی پیر سیفی آللہ سیفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے میلاد مصطفیٰ منانا اور اولیاء اللہ کا عرس منانا خیر برکت باعث  ہے اللہ پاک فرماتے ہیں اگر میں حضور کو پیدا نہ کرتا تو میں دنیا ہی نہ بناتا اس طرح جو لوگ حضور کے عاشقوں اولیاء کا ادب احترام نہیں کرتے یا ان کی یاد میں عرس نہیں مناتے یا ادب احترام نہیں کرتے وہ بھی اس حدیث قدسی کے انکاری ہیں جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس نے میرے ولی سے بغض رکھا اس نے میرے اعلان جنگ کیا ہے لہذا ہمیں چاہئے ہم اللہ کے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے بڑھ چڑھ کر میلاد مصطفیٰ کی محفل کرنی چاہیں۔

مزیدخبریں