جشن میلاد کے موقع پر قریب و جوار سے سینکڑوں ٹریکٹروں کی ریلی 

 جبر(نامہ نگار) چوہدری عاصم مکھیالہ و دیگر انتظامیہ کے زیر اہتمام ٹریکٹر مالکان نے اپنے ٹریکٹروں کو سجا وٹ کر کے بازار بھر میں سینکڑوں ٹریکٹر مالکان نے شرکت کر کے اپنی محبت کا عملی ثبوت پیش کیا۔ ا سلام پورہ جبر،رتالہ، مکھیا لہ،کنگر مندہا ل،گو لین ،بھنیر کسو ال،سا ہنگ ،موہڑی پلاں، سموٹ قاضیا ں ،منجوٹھہ ،رہوڑہ ،چکلند ،کٹیام ،ہرنوہا ،بلیام ،پیم ،پلینہ، موہڑہ بھٹیاں ،لس،چھنی و دیگر علاقوں سے ٹریکٹر مالکان نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی لکیریں

منظر الحق Manzarhaque100@gmail.com  قدیم زمانوں میں دنیا کی ہیئت آسان ہوا کرتی تھی،جغرافیائی سرحدوں و لکیروں کا نام و نشان تک نہ ہوتا ...