گوجرخان (نامہ نگار)علاقہ مجسٹریٹ مندرہ اور گوجرخان سید فیضان رسول کاتبادلہ ہوگیا انہوںنے اپنے دورتعیناتی میں متعدد کیسوں کے بروقت اور فوری فیصلے کئے انہوں نے لوگوں کے مسا ئل کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو بطریق احسن نبھانے کے باعث عوام علاقہ میں ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔