کلرسیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے صدر حاجی اخلاق حسین، جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابدین عباس،انجمن تاجران مین بازار کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم بنارس اور شیخ ندیم احمد نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور کو پارلیمانی سیکرٹری دفاعی پیداوار مقرر ہونے پر انہیں دلی مبارکباد دی ہے۔
حاجی اخلاق حسین، چوہدری زین العابدین کی راجہ اسامہ سرور کو مبارکباد
Sep 20, 2024