سید شاہد علی شاہ کے بھانجے کی وفات پر راجہ ظفر کے دفتر میں تعزیت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی ( نوائے وقت رپو رٹ ) چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ سید شاہد علی شاہ کے بھانجے کی وفات پر نائب صدر راجہ ظفر کے دفتر میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز نائب صدر راجہ ظفر کے دفتر سابقہ کونسلر مسلم لیگی رہنما سہیل کھوکھر، سیفران کے سی ای او زاہد صاحب، تاجر رہنماکامران قریشی ، عقیل پراچہ، فیصل ، راجہ ظہیر اور حاجی صاحب نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن