اسلام آباد(نامہ نگار)محبان رفیق مغل کے زیر اہتمام سالانہ جشن میلاد مصطفے 21 ستمبر بروز ہفتہ دوپہر 2بجے انکی رہائش گاہ مکان نمبر جی تیرہ ڈی گلی نمبر 24 ، سیکٹر جی گیارہ فور میں منعقد ہوگی جس میں سید مقصود نسیم شا ہ بزرگ ثناخوانِ ،عبدالوحید چشتی ،عبدالجلیل فاروقی ، جنید قادری ، قاری محمد انعام الحق، عادل شیخ، عدیل تبسم قاسمی اور فہیم تبسم قاسمی شرکت فرمائیں گے ۔ عالم اسلام خصوصا وطن عزیز پاکستان کے لیے دعا ہوگی، اختتام پر درود و سلام پڑھا جائے گا۔