محسن رانجھا اور مولانا فضل الرحمان ملاقات کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(خبرنگار) ترجمان جے یو آئی اسلم ٖغوری نے کہا ہے کہ محسن رانجھا اور مولانا فضل الرحمان ملاقات کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیںمولانافضل الرحمان کے گھر  کے دروازے ہر شخص کے لئے کھلے ہیں محسن رانجھا سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود سے ملاقات کیلئے تشریف لائے تھے محسن رانجھا اور مولانا فضل الرحمان ملاقات کا کوئی مخصوص ایجنڈا نہیں تھاملک ایک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہونا چاہئے

ای پیپر دی نیشن