اسٹاک ایکسچینج کا پہلا سیشن، انڈیکس ریکارڈ سطح کو چھو گیا

Sep 20, 2024 | 14:55

ویب ڈیسک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج پہلے کاروباری سیشن اختتام پزیر ہوگیا جس کے دوران انڈیکس نے ریکارڈ سطح کو عبور کیا۔

آج ابتک کے کاروبار کے دوران انڈیکس نئی ریکارڈ بلند ترین سطح 82 ہزار 372 تک بھی پہنچا۔

آج پہلے کاروباری سیشن میں 100 انڈیکس 666 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 125 پر بند ہوا ہے۔

پہلے سیشن میں 19.7 کروڑ شیئرز کے سودے 10.66 ارب روپے میں طے ہوئے

مزیدخبریں