مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ ملک کی آزادی و خود مختاری کی جنگ لڑے گا۔

Apr 21, 2010 | 20:05

سفیر یاؤ جنگ
وہ لاہورمیں ایوان کارکنان تحریک پاکستان کے زیراہتمام یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہا کہ امریکہ اور یورپ نے غیر اعلانیہ تیسری عالمی جنگ شروع کر رکھی ہے مگرشرمناک بات ہے کہ ہم برادر مسلم ملک پرانحصار کرنے کو تیارنہیں ۔
مزیدخبریں