پاکستان اور امریکہ دو طرفہ مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہورہے ہیں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کریں گے۔

Apr 21, 2011 | 02:01

سفیر یاؤ جنگ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہورہے ہیں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کریں گے۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ویزوں سے متعلق اہم امور پر بات چیت کی جائے گی ،سلمان بشیر اور ان کے وفد کے ارکان آج اور کل امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں حکام سے ملاقاتیں کریں گے بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان مئی میں ہونے والے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے حوالے سے بھی امور طے کئے جائیں گے۔
مزیدخبریں