آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کیلئےدرخواست دینے والے تارکین وطن نےامیگریشن سنٹر کی عمارت کو آگ لگادی۔

ویلی وڈ نامی علاقے میں رہائش پزیرتارکین وطن کی سیاسی پناہ کے معاملات امیگرشن حکام کے زیر سماعت ہیں جن کے حل میں تاخیر سے دلبرداشتہ تارکین وطن نے امیگریشن سنٹر کی عمارت کو نذر آتش کر دیا جس کے نتیجہ میں عمارت کا بڑا حصہ شدید متاثر ہوا۔ دوسری جانب حکومت نے تنقید کے باوجود امیگریشن قوانین کو مزید سخت کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن