ملک میں بجلی کا بحران جاری ہےاور شارٹ فال چارہزار چھ سو میگاواٹ سے تجاوز ہونے کے بعد لوڈ شیڈنگ کے دورانیئے میں بھی اضافہ۔

Apr 21, 2011 | 09:20

سفیر یاؤ جنگ
پیپکو حکام کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی کل پیداواردس ہزارمیگاواٹ سے کم ہو کرنو ہزارنوسومیگاواٹ رہ گئی ہے جبکہ بجلی کی طلب بڑھ کر چودہ ہزارپانچ سو میگاواٹ ہونے کے بعدشارٹ فال چارہزارچارسو میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ پیپکو حکام کے مطابق تھرمل پاورپلانٹ سے پندرہ سو سینتیس میگاواٹ، آئی پی پی سے پانچ ہزارنوسوسترہ اور رینٹل پاور پلانٹ سے ایک سوپندرہ میگا واٹ بجلی کی حاصل کی جارہی ہے۔ شارٹ فال بڑھنے سے شہروں میں آٹھ سے دس جبکہ دیہی علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
مزیدخبریں