پارلیمنٹ میں خواجہ سرا¶ں کی نمائندگی ضروری ہے، کاغذات جمع کرانا ہی میری جیت ہے: بندیا رانی

لاہور (اے پی اے) خواجہ سراﺅں کی جانب سے انتخابی امیدوار بندیا رانی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں خواجہ سراو¿ں کی نمائندگی ضروری ہے، کاغذات نامزدگی جمع کرانا ہی میری جیت ہے۔ انہوں کہا کہ ”لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا پاکستان چاہتے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ وہ پرانے پاکستان کا کیا کریں گے؟ ہمیں تو اسی کو ٹھیک کرنا ہے۔“ خواجہ سراو¿ں کو شناختی کارڈ میں اپنا اندراج ایک تیسری جنس کی حیثیت سے کروانے کا حق 2012ءمیں ملا۔
بندیا رانی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...