بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے پر غور نہیں ہورہا: خرم دستگیر

ریاض (آئی این پی ) وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے پاکستان بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے معاملے پر غور نہیں کر رہا، دونوں ملکوں نے بھارت سے بجلی خریدنے کے معاملے پر پیشرفت کی ہے، پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے بیس فیصد برآمدات کو زیرو ٹیرف پر یورپی منڈیوں تک رسائی ملے گی۔ عرب نیوز کو دئیے انٹرویو میں انہوں نے کہا پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کام کرنے اور ایک دوسرے کو منڈیوں تک بلا امتیاز رسائی دیتے ہوئے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...