کراچی (اے ایف پی) کراچی پولیس 4 روز بعد ساحلی مقام سے لاپتہ ہونیوالے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے 2 پاکستانی اہلکاروں کا سراغ نہ لگا سکی۔ ادھر یونیسیف کے ترجمان وٹوریو کاماروٹا نے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اہلکار جمعرات کی شام کراچی میں لاپتہ ہوئے۔
کراچی پولیس یونیسیف کے 2 لاپتہ اہلکاروں کا سراغ نہ لگا سکی
Apr 21, 2014