اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات کیخلاف آج حریت کانفرنس کا احتجاجی مظاہرہ ہو گا

Apr 21, 2014

اسلام آباد (ثناء نیوز) مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ بھارتی انتخابات کے خلاف حریت کانفرنس کی کال پر وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالمجید کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ آج پیر کو صبح 10:45پر بمقام یو این آفس (MOGIP)  اسلام آباد ہو گا۔ وزیراعظم حریت قائدین کے ہمراہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو احتجاجی یادداشت پیش کریں گے۔

مزیدخبریں