واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست نیوجرسی کی تین عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ میڈیا کے مطابق 5 افراد زخمی ہو گئے ، فائر فائٹرز آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
نیوجرسی : تین عمارتوں میں آتشزدگی،5 زخمی
Apr 21, 2014