دنیا بھر میں آزادی صحافت تنزلی کا شکار ہے: رپورٹ

نیویارک (صباح نیوز) صحافیوں کے حقوق کی ایک موقر بین الاقوامی تنظیم "رپورٹرز ود آٹ بارڈرز" نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پر آزادی صحافت میں "شدید اور پریشان کن" تنزلی دیکھی گئی ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں تنظیم کا کہنا تھا کہ دنیا "پروپیگنڈا کے ایک نئے دور" میں داخل ہو رہی ہے اور آزاد مباحثے میں شرکت سے گریزاں ہے۔ کئی عالمی رہنما صحافیوں سے "گھبراہٹ" محسوس کرتے ہیں اور انھوں نے میڈیا کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جب کہ ذرائع ابلاغ کا نجی شعبہ اپنے کاروباری مفادات کے دبائو میں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...