پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے ’’اپنا بنک‘‘ کے طویل اور قلیل المیعاد BBB+ اور A3 ریٹنگ کو مثبت قرار دیدیا

Apr 21, 2016

لاہور (پ ر) پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجننسی لمیٹڈ نے اپنا مائیکروفنانس بنک لمیٹڈ (اپنا بنک) کے طویل میعاد اور قلیل میعاد BBB+ اور A3 ریٹنگ کو مثبت قرار دیا ہے اس ریٹنگ کی بدولت سرمایہ کاری کیلئے بروقت ادائیگی میں کریڈٹ رسک کی کم سے کم گنجائش ہے اپنا مائیکروفنانس بنک دی یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان کے الحاق کے ساتھ یو آئی جی گروپ کے چیئرمین میاں ایم اے شاہد کی زیر نگرانی کامیابی سے کام کر رہی ہے۔

مزیدخبریں