منڈی بہا¶الدین:چیئرمین یو سی کالا شادیاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

منڈی بہا¶الدین (نامہ نگار) موضع جاکو منڈی بہا¶الدین کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے یونین کونسل کالا شادیاں کے چیئرمین تارڑ جاں بحق ہو گئے فائرنگ سے 3 گارڈ سکندر، علی اور اسلم زخمی ہو گئے انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جمشید تارڑ قادر آباد سے گاﺅں جا رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن